🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
41. (كلام) أبي رزين
حضرت ابورزین کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36080 ترقیم الشثری: -- 37664
٣٧٦٦٤ - حدثنا ابو اسامة قال: حدثنا الاعمش قال: حدثنا عمارة قال: (خرجنا -معنا) (١) اهل لشريح بن هانئ- إلى مكة، فخرج معنا (يشيعنا) (٢) ، قال: فكان فيما قال لنا: اجدوا السير فإن ركبانكم لا تغني عنكم من الله شيئا، وما فقد الرجل من (الدنيا) (٣) شيئا اهون عليه من نفسه تركها، قال عمارة: فما ذكرتها من قوله إلا انتفعت بها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (خرج معنا)، وفي [س]: (خرجنا مع).
(٢) في [أ، ب]: (شيعنا).
(٣) في [أ]: (الدني).

حضرت عمارہ کہتے ہیں کہ ہم مکہ کی طرف نکلے اور ہمارے ساتھ حضرت شریح کے گھر والے بھی تھے۔ چناچہ شریح ہمارے ساتھ مشایعت میں باہر آئے تو فرمایا: ان کی باتوں میں یہ بات بھی تھی۔ چلنے میں خوب کوشش کرو کیونکہ تمہارے سوار تمہیں خدا کی طرف سے کسی چیز کا فائدہ نہیں دیں گے۔ اور آدمی دنیا کی جس چیز کو خود اپنی مرضی سے چھوڑ دے اس کا کھونا اس پر سب سے ہلکا ہوتا ہے۔ عمارہ کہتے ہیں میں نے ان کی بات یاد رکھی اور اس سے فائدہ اٹھایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37664]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37664، ترقيم محمد عوامة 36080)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37664 in Urdu