الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
42. أبو (البختري)
حضرت ابوالبختری
ترقیم عوامۃ: 36083 ترقیم الشثری: -- 37667
٣٧٦٦٧ - حدثنا شريك بن عبد الله عن عطاء بن السائب قال: كان ابو (البختري) (١) رجلا رقيقا وكان يسمع النوح ويبكي.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ع]: (البحتري).
حضرت عطاء بن سائب سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابوالبختری نرم دل تھے اور یہ جب نوحہ سنتے تو رونے لگ جاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37667]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37667، ترقيم محمد عوامة 36083)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37667 in Urdu