الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
49. (يحيى بن جعدة)
حضرت یحییٰ بن جعدہ کا کلام
ترقیم عوامۃ: 36131 ترقیم الشثری: -- 37715
٣٧٧١٥ - حدثنا وكيع عن الاعمش قال: سمعتهم يذكرون عن شريح انه راى جيرانا له تحولوا، فقال: ما لكم؟ قالوا: فزعنا، قال: وبهذا امر (الفزاع) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (الفراع)، مراده أن من فزع في منزله فإن دواءه ليس بالانتقال من منزله، وإنما بالأوراد الشرعية.
حضرت اعمش سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے لوگوں کو حضرت شریح کے حوالہ سے ذکر کرتے سنا کہ انہوں نے اپنے کچھ پڑوسیوں کو دیکھا جو نقل مکانی کررہے تھے۔ پوچھا: تمہیں کیا ہوا ہے؟ انہوں نے کہا: ہم خوف زدہ ہوگئے ہیں۔ شریح نے کہا: خوف زدہ لوگوں کو یہی حکم ہے؟“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37715]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37715، ترقيم محمد عوامة 36131)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37715 in Urdu