الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
49. (يحيى بن جعدة)
حضرت یحییٰ بن جعدہ کا کلام
ترقیم عوامۃ: 36133 ترقیم الشثری: -- 37717
٣٧٧١٧ - حدثنا عفان بن مسلم قال: حدثنا (ابو عوانة قال: حدثنا) (١) ابو سنان قال: اشتكى عبد الله بن ابي الهذيل يوما ذنوبه فقال له رجل: يا ابا المغيرة الست التقي؟ قال: فقال: اللهم إن عبدك (٢) اراد ان يتقرب إلي وإني اشهدك على (مقته) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
(٢) في [هـ]: زيادة (هذا).
(٣) في [أ، ب، جـ]: (مقتله)، وفي [س]: (مقبله).
حضرت ابوسنان بیان کرتے ہیں کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن ابوالہذیل ایک دن اپنے گناہوں کی شکایت کررہے تھے تو ان سے ایک آدمی نے کہا: اے ابوالمغیرہ! کیا تم متقی نہیں ہو۔ راوی کہتے ہیں انہوں نے کہا: اے اللہ! تیرا ایک بندہ میرا قرب حاصل کرنا چاہتا ہے اور میں تجھے گواہ بناتا ہوں کہ میں اس سے سخت بیزار ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37717]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37717، ترقيم محمد عوامة 36133)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37717 in Urdu