🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
51. (خيثمة بن عبد الرحمن)
خیثمہ بن عبدالرحمن
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36163 ترقیم الشثری: -- 37747
٣٧٧٤٧ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن خيثمة قال: كان يقال: إن الشيطان يقول: (كيف) (١) يغلبني بن آدم: (وإذا) (٢) رضي ⦗٤٨٣⦘ (جئت) (٣) حتى اكون في قلبه، وإذا غضب طرت حتى اكون في راسه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [جـ]: (فإذا).
(٣) في [أ، ب]: (جيت).

حضرت خیثمہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ کہا جاتا تھا کہ شیطان کہتا ہے: آدم کا بیٹا مجھ پر کس طرح غلبہ پاسکتا ہے۔ جب وہ راضی ہوتا ہے تو میں آتا ہوں یہاں تک کہ میں اس کے دل میں بیٹھ جاتا ہوں اور جب وہ غضبناک ہوتا ہے تو میں اڑتا ہوں یہاں تک کہ میں اس کے سر میں آجاتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37747]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37747، ترقيم محمد عوامة 36163)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37747 in Urdu