الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
51. (خيثمة بن عبد الرحمن)
خیثمہ بن عبدالرحمن
ترقیم عوامۃ: 36172 ترقیم الشثری: -- 37756
٣٧٧٥٦ - حدثنا عبدة بن سليمان عن الاعمش عن خيثمة قال: ما تقرؤون في القرآن: ﴿ياايها الذين آمنوا﴾ فإن موضعه في التوراة: يا ايها المساكين.
حضرت خیثمہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ تم لوگ قرآن مجید میں جو { یَا أَیُّہَا الَّذِینَ آمَنُوا } کے الفاظ پڑھتے ہو تو تورات میں اس کی جگہ یَا أَیُّہَا الْمَسَاکِینُ کے الفاظ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37756]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37756، ترقيم محمد عوامة 36172)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37756 in Urdu