🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
52. في ثواب التسبيح و (الحمد)
تسبیح اور حمد کے ثواب کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36178 ترقیم الشثری: -- 37762
٣٧٧٦٢ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن عبيد بن عمير قال: (تسبيحة) (١) في صحيفة المؤمن خير من ان تسير -او تسيل- معه جبال الدنيا ذهبا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (تتسحه)، وفي [أ، ب، س، هـ]: زيادة (بحمد اللَّه).
حضرت عبید بن عمیر سے روایت ہے کہ مومن کے صحیفہ میں خدا کی حمد کی ایک تسبیح اس سے بہتر ہے کہ اس کے ساتھ سونے کے پہاڑ چلیں یا بہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37762]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37762، ترقيم محمد عوامة 36178)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37762 in Urdu