الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
52. في ثواب التسبيح و (الحمد)
تسبیح اور حمد کے ثواب کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 36190 ترقیم الشثری: -- 37774
٣٧٧٧٤ - حدثنا الحسن بن موسى قال: حدثنا مهدي (بن ميمون) (١) عن واصل عن يحيى بن عقيل عن يحيى بن يعمر عن ابي الاسود (الديلي) (٢) عن ابي ذر عن النبي ﷺ قال:"بكل تسبيحة صدقة" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، هـ].
(٢) في [أ، ب]: (الدؤلي).
(٣) صحيح؛ أخرجه مسلم (٧٢٠، و ١٠٠٦)، وأحمد (٢١٥١١).
حضرت ابوذر، جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہر تسبیح کے بدلہ میں صدقہ ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37774]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37774، ترقيم محمد عوامة 36190)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37774 in Urdu