🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
53. ما جاء في فضل ذكر الله
ذکر اللہ کی فضیلت میں جو روایات ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36194 ترقیم الشثری: -- 37778
٣٧٧٧٨ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن يحيى بن سعيد عن ابي الزبير عن طاوس عن (معاذ بن جبل) (١) قال: قال رسول الله ﷺ:"ما عمل بن آدم (من) (٢) عمل انجى له من النار من ذكر الله، (قالوا) (٣) : يا رسول الله ولا الجهاد في سبيل الله؟ قال:"ولا الجهاد في سبيل الله، تضرب بسيفك حتى ينقطع ثم تضرب به حتى ينقطع" -ثلاثا (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (مغاد بن حنبل).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [أ، ب]: (قال).
(٤) منقطع، طاوس لا يروي عن معاذ، أخرجه الطبراني في الدعاء (١٨٥٦)، وابن عبد البر في التمهيد ٦/ ٥٧، وأحمد (٢٢٠٧٩)، والحاكم ١/ ٤٩٦، والبيهقي في الدعوات (٢٠)، ومالك ١/ ٢١١، وعبد بن حميد (١٢٧).

حضرت معاذ بن جبل سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ابن آدم کا کوئی عمل ذکر اللہ سے بڑھ کر اس کو آگ سے نجات دینے والا نہیں ہے۔ لوگوں نے کہا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! نہ ہی جہاد فی سبیل اللہ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہ ہی جہاد فی سبیل اللہ۔ (خواہ) تو اپنی تلوار سے مارتا رہے یہاں تک کہ وہ ٹوٹ جائے۔ پھر تو اس سے مارتا رہے یہاں تک کہ وہ ٹوٹ جائے۔ تین مرتبہ یہ بات فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37778]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37778، ترقيم محمد عوامة 36194)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37778 in Urdu