🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
53. ما جاء في فضل ذكر الله
ذکر اللہ کی فضیلت میں جو روایات ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36197 ترقیم الشثری: -- 37781
٣٧٧٨١ - حدثنا معاذ بن معاذ عن سليمان التيمي عن ابي عثمان (عن سلمان) (١) قال: لو بات رجل يعطي (القنيات) (٢) البيض، وبات آخر يقرا القرآن ويذكر الله، (رايت) (٣) ان ذاكر الله افضل (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) جمع قناة، وهي الرمح، وفي [ط، هـ]: (القيان).
(٣) في جميع النسخ: (لرأيت).
(٤) صحيح؛ أخرجه عبد اللَّه بن أحمد في الزهد (ص ١٥١)، وأبو نعيم في الحلية ١/ ٢٠٤.

حضرت سلمان سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ اگر ایک آدمی اس حال میں رات گزارے کہ سفید قیمتی اموال دیتا رہے اور دوسرا آدمی اس حال میں رات گزارے کہ قرآن کی تلاوت کرے اور اللہ کا ذکر کرے تو میرا خیال یہ ہے کہ خدا کو یاد کرنے والا افضل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37781]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37781، ترقيم محمد عوامة 36197)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37781 in Urdu