🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
53. ما جاء في فضل ذكر الله
ذکر اللہ کی فضیلت میں جو روایات ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36214 ترقیم الشثری: -- 37798
٣٧٧٩٨ - حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا مسعر عن عبد الملك بن ميسرة عن مسلم مولى سويد بن (جهيل) (١) ] (٢) (عن سويد) (٣) -وكان من اصحاب عمر، ثم ذكر نحو حديث وكيع.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (جميل)، وفي [هـ]: (جهبل)
(٢) سقط ما بين المعكوفين في: [ع].
(٣) سقط من: [جـ].

حضرت مسلم مولی سوید بن جھیل سے بھی حضرت سوید کے واسطے سے، جو حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے ساتھیوں میں سے تھے، ایسی حدیث منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37798]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37798، ترقيم محمد عوامة 36214)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37798 in Urdu