🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
54. في كثرة الاستغفار والتوبة
توبہ اور استغفار کی کثرت کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36225 ترقیم الشثری: -- 37809
٣٧٨٠٩ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن (عوف) (١) عن الحسن قال: قال رسول الله ﷺ:"إن الله يقبل توبة عبده ما لم يغرغر" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (عون).
(٢) مرسل؛ الحسن تابعي.

حسن سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بیشک اللہ تعالیٰ اپنے بندہ کی توبہ تب تک قبول فرماتے ہیں جب تک اس پر نزع کا غرغرہ طاری نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37809]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37809، ترقيم محمد عوامة 36225)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37809 in Urdu