🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
55. (كلام عمر بن عبد العزيز)
حضرت عمر بن عبدالعزیز کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36228 ترقیم الشثری: -- 37812
٣٧٨١٢ - حدثنا معتمر بن سليمان عن علي بن زيد قال: سمعت عمر بن عبد العزيز يخطب (بخناصرة) (١) فسمعته يقول: افضل العبادة اداء الفرائض، واجتناب المحارم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) قرية بالشام، وفي [أ، ب]: (محناصرة).
حضرت علی بن زید سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے مقام خناصرہ میں حضرت عمر بن عبدالعزیز کو خطبہ دیتے سنا۔ چناچہ میں نے آپ کو کہتے سنا بہترین عبادت فرائض کی ادائیگی ہے اور حرام چیزوں سے اجتناب ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37812]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37812، ترقيم محمد عوامة 36228)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37812 in Urdu