مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
147. من كان يقول: (يسبح) في الأخريين ولا (يقرأ)
جو حضرات فرماتے ہیں کہ آخری دور کعات میں صرف تسبیح پڑھ لو، قراءت کی ضرورت نہیں
ترقیم عوامۃ: 3765 ترقیم الشثری: -- 3783
٣٧٨٣ - حدثنا جرير عن منصور قال: قلت لإبراهيم: ما تفعل في الركعتين ⦗٣٢٣⦘ الاخريين من (الصلاة) (١) ؟ قال: (اسبح) (٢) واحمد الله واكبر (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (صلاة).
(٢) في [ب، جـ]: (سبح).
(٣) في [أ، ب، ك]: (وكبر).
حدثنا جرير، عن منصور، قال: قلت لإبراهيم: ما يفعل في الركعتين الاخريين من الصلاة، قال:" سبح واحمد الله وكبر"
حضرت منصور کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے پوچھا کہ آپ نماز کی آخری دو رکعتوں میں کیا کرتے ہیں؟ انہوں نے فرمایا کہ میں اللہ کی تسبیح بیان کرتا ہوں، اس کی حمد بیان کرتا ہوں اور اللہ اکبر کہتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3783]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3783، ترقيم محمد عوامة 3765)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3783 in Urdu