🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
55. (كلام عمر بن عبد العزيز)
حضرت عمر بن عبدالعزیز کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36251 ترقیم الشثری: -- 37835
٣٧٨٣٥ - حدثنا (ابن) (١) مبارك عن جميع بن عبد الله المقرئ ان عمر بن عبد العزيز نهى البريد ان يجعل في طرف السوط حديدة ينخس بها الدابة، (قال) (٢) : ونهى عن اللجم الثقال.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (أبي).
(٢) سقط من: [ع].

حضرت جمیع بن عبداللہ سے روایت ہے کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے قاصد کو اس بات سے منع فرمایا کہ چابک کے ایک جانب لوہا لگایا جائے جس کے ذریعہ جانور کو کچوکا دیا جائے۔ راوی کہتے ہیں۔ آپ نے بھاری لگاموں سے بھی منع کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37835]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37835، ترقيم محمد عوامة 36251)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37835 in Urdu