الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
62. كلام الحسن البصري
حضرت حسن بصری کا کلام
ترقیم عوامۃ: 36355 ترقیم الشثری: -- 37941
٣٧٩٤١ - حدثنا ابن علية عن يونس قال: لما توفي سعيد بن ابي الحسن وجد عليه الحسن وجدا شديدا فكلم في ذلك فقال: ما سمعت الله (علي) (١) الحزن على يعقوب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (غاب).
یونس سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جب حضرت سعید بن ابی الحسن کی وفات ہوئی تو حسن پر اس کی وجہ سے بہت گہرا غم ہوا۔ چناچہ ان سے اس حوالہ سے بات کی گئی۔ تو فرمایا: میں نے وہ حالت سن رکھی ہے جو اللہ نے حضرت یعقوب کے غم کے بارے بیان کی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37941]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37941، ترقيم محمد عوامة 36355)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37941 in Urdu