🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
62. كلام الحسن البصري
حضرت حسن بصری کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36415 ترقیم الشثری: -- 38002
٣٨٠٠٢ - حدثنا قتيبة بن سعيد قال: حدثنا يعقوب بن عبد الرحمن عن ⦗٥٥٤⦘ ابي حازم] (١) انه قال: يسير الدنيا (يشغل) (٢) عن كثير الآخرة، ثم قال: إنك تجد الرجل يشغل نفسه بهم غيره، حتى (لهو) (٣) اشد اهتماما من صاحب الهم (بهم) (٤) نفسه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين في: [أ، ب].
(٢) في [أ، ب]: (شغل).
(٣) في [جـ، ع]: (لهم).
(٤) في [أ، ب]: (يهم).

حضرت ابوحازم کے بارے میں روایت ہے کہ وہ کہا کرتے تھے۔ تھوڑی سی دنیا، بہت زیادہ آخرت سے مشغول کردیتی ہے۔ پھر فرمایا: تم ایسے آدمی کو پاؤ گے جو اپنے آپ کو غیر کی فکر میں مشغول رکھے گا۔ یہاں تک کہ وہ اس فکر کا خود صاحبِ فکر سے بھی زیادہ اہتمام کرنے والا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38002]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38002، ترقيم محمد عوامة 36415)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38002 in Urdu