الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
62. كلام الحسن البصري
حضرت حسن بصری کا کلام
ترقیم عوامۃ: 36450 ترقیم الشثری: -- 38037
٣٨٠٣٧ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن هشام عن الحسن قال: لقد ⦗٥٦٢⦘ (ادركت) (١) اقواما ما كانوا يشبعون ذلك الشبع، إن كان احدهم لياكل حتى إذا رد نفسه امسك ذابلا ناحلا مقبلا (على شانه) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (أدركنا).
(٢) في [جـ]: (عليهما).
حسن سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ تحقیق میں نے ایسے لوگوں کو پایا ہے جو اس طرح سے پیٹ سیراب کرکے نہیں کھاتے تھے۔ ان میں سے کوئی کھانا کھاتا یہاں تک کہ جب اس کی جان میں جان آجاتی تو رک جاتا، اس حال میں کہ وہ کمزور، نحیف اور اپنے کام کی طرف متوجہ ہوتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38037]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38037، ترقيم محمد عوامة 36450)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38037 in Urdu