الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
62. كلام الحسن البصري
حضرت حسن بصری کا کلام
ترقیم عوامۃ: 36460 ترقیم الشثری: -- 38047
٣٨٠٤٧ - حدثنا حسين بن علي عن ابي موسى قال: قرا الحسن هذه الآية: ﴿وكان ابوهما صالحا﴾ [الكهف: ٨٢] ، قال: ما اسمعه ذكر في ولدهما خيرا حفظهما الله بحفظ ابيهما.
حضرت ابوموسیٰ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حسن نے یہ آیت { وَکَانَ أَبُوہُمَا صَالِحًا } تلاوت کی۔ فرمایا: میں نے یہ بات نہیں سنی کہ اللہ نے ان کے بچے میں خیر کا ذکر کیا ہو۔ اللہ نے ان کی حفاظت ان کے والد کی وجہ سے فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38047]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38047، ترقيم محمد عوامة 36460)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38047 in Urdu