🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
62. كلام الحسن البصري
حضرت حسن بصری کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36483 ترقیم الشثری: -- 38071
٣٨٠٧١ - حدثنا ابو اسامة عن هشام بن عروة قال: قال لنا ابي: إذا راى احدكم شيئا من زينة الدنيا وزهرتها، فليات اهله (فيامرهم) (١) بالصلاة وليصطبر عليها، فإن الله قال لنبيه: (و) (٢) ﴿ (لا تمدن عينيك) (٣) إلى (ما) (٤) متعنا به ازواجا منهم﴾ [الحجر: ٨٨] ثم قرا إلى آخر الآية.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (فيأمر أهله).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) سقط من: [س].
(٤) سقط من: [هـ].

حضرت ہشام بن عروہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ہمیں، میرے والد صاحب نے کہا تھا: جب تم میں سے کوئی دنیا کی زینت اور خوب صورتی کو دیکھے تو اس کو چاہیے کہ وہ اپنے گھر والوں کے پاس آئے اور ان کو نماز پڑھنے اور اس پر ٹھہرنے کا حکم دے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے فرمایا: { وَلاَ تَمُدَّنَّ عَیْنَیْک إِلَی مَا مَتَّعْنَا بِہِ أَزْوَاجًا مِنْہُمْ } پھر آپ رحمہ اللہ نے آخر تک یہ آیت تلاوت فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38071]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38071، ترقيم محمد عوامة 36483)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38071 in Urdu