الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
66. ((حديث) عبد الأعلى)
حضرت عبدالاعلیٰ کے آثار
ترقیم عوامۃ: 36509 ترقیم الشثری: -- 38097
٣٨٠٩٧ - حدثنا ابو اسامة [قال: قال عبد الاعلى التيمي: ما من اهل دار إلا ملك الموت يتصفحهم في اليوم مرتين.
حضرت عبد الاعلیٰ تیمی فرماتے ہیں کہ موت کا فرشتہ ہر گھر میں دن میں دو مرتبہ جھانکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38097]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38097، ترقيم محمد عوامة 36509)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38097 in Urdu