الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
67. (يحيى بن وثاب)
حضرت یحییٰ بن وثاب کے آثار
ترقیم عوامۃ: 36519 ترقیم الشثری: -- 38107
٣٨١٠٧ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن ابيه عن الاعمش قال: كان يحيى إذا قضى الصلاة مكث ساعة (تعرف) (١) عليه كآبة الصلاة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ع]: (يعرف).
حضرت یحییٰ بن وثاب جب نماز پوری کرلیتے تھے کافی دیر تک ان کے چہرے پر نماز کے آثار دکھائی دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38107]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38107، ترقيم محمد عوامة 36519)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38107 in Urdu