🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
68. (كلام أبي إدريس)
حضرت ابو ادریس کے آثار
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36526 ترقیم الشثری: -- 38114
٣٨١١٤ - حدثنا جرير عن عبد الملك بن (عمير) (١) عن ابي مسلم الخولاني قال: اربع لا (يقبلن) (٢) في اربع: مال اليتيم، والغلول، والخيانة، والسرقة: لا يقبلن في حج ولا عمرة ولا جهاد، وذكر حرفا آخر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (جبير).
(٢) في [ب]: (تقبلن).

حضرت ابو مسلم خولانی فرماتے ہیں کہ چار چیزیں چار چیزوں میں قابل قبول نہیں یتیم کا مال، مال غنیمت میں خیانت، خیانت اور چوری، حج، عمرے، جہاد اور ایک چیز میں قابل قبول نہیں۔ (راوی نے چوتھی چیز کا نام نہیں لیا) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38114]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38114، ترقيم محمد عوامة 36526)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38114 in Urdu