🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
71. (حديث) إبراهيم
حضرت ابراہیم نخعی کے آثار
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36539 ترقیم الشثری: -- 38127
٣٨١٢٧ - حدثنا غندر عن شعبة عن منصور عن إبراهيم قال: (بينا) (١) رجل عابد عند امراة، إذ عمد فضرب بيده على فخذها، قال: فاخذ (يده) (٢) فوضعها في النار حتى (نشت) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (بينما).
(٢) في [هـ]: (بيده).
(٣) أي: خرج صوت بسبب الاحتراق، وفي [س]: (نست).

ابراہیم فرماتے ہیں کہ ایک عبادت گزار آدمی ایک عورت کے پاس تھا، اس کے دل میں برا خیال آیا اور اس نے عورت کی ران پر ہاتھ لگایا، پھر اسے تنبہ ہوا اور اس نے اپنے اس ہاتھ کو آگ میں رکھا یہاں تک کہ اس کا ہاتھ جھلس گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38127]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38127، ترقيم محمد عوامة 36539)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38127 in Urdu