🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
71. (حديث) إبراهيم
حضرت ابراہیم نخعی کے آثار
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36542 ترقیم الشثری: -- 38130
٣٨١٣٠ - حدثنا ابو اسامة (عن سفيان) (١) عن واصل قال: راى إبراهيم امير حلوان يمر بدوابه في زرع فقال: الجور في (الطريق) (٢) خير من الجور في الدين.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [ط، هـ]: (طريق).

حضرت واصل فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نخعی نے حلوان کے امیر کو دیکھا کہ وہ اپنی سواریوں کو کھیت میں سے لے کر گزر رہا تھا، انہوں نے فرمایا کہ راستہ میں ظلم کرنا دین میں ظلم کرنے سے بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38130]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38130، ترقيم محمد عوامة 36542)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38130 in Urdu