الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
71. (حديث) إبراهيم
حضرت ابراہیم نخعی کے آثار
ترقیم عوامۃ: 36544 ترقیم الشثری: -- 38132
٣٨١٣٢ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم [ومجاهد: ﴿ينبا الإنسان يومئذ بما قدم واخر﴾ [القيامة: ١٣] قالا: باول عمله (وآخره) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (وبآخره).
حضرت ابراہیم اور حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { یُنَبَّأُ الإِنْسَان یَوْمَئِذٍ بِمَا قَدَّمَ وَأَخَّرَ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ انسان کے اس کے اول وآخر اعمال کے بارے میں سوال کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38132]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38132، ترقيم محمد عوامة 36544)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38132 in Urdu