الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
71. (حديث) إبراهيم
حضرت ابراہیم نخعی کے آثار
ترقیم عوامۃ: 36550 ترقیم الشثری: -- 38138
٣٨١٣٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: كان من قبلكم (اسفق) (١) (ثيابا) (٢) واشفق قلوبا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) أي: أغلظ، وفي [أ، ب، س، ط، هـ]: (أشفق).
(٢) في [أ، ب]: (تيابًا).
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ تم سے پہلے لوگ زیادہ پرانے کپڑوں والے اور زیادہ نرم دلوں والے ہوتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38138]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38138، ترقيم محمد عوامة 36550)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38138 in Urdu