🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
72. الشعبي
حضرت شعبی کے آثار
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36585 ترقیم الشثری: -- 38174
٣٨١٧٤ - حدثنا خلف بن خليفة عن اصبغ الوراق عن ابي نضرة ان عمر بعث هرم بن حيان على الخيل، فغضب على رجل فامر به (فوجئت) (١) عنقه، ثم اقبل ⦗٣٠⦘ على اصحابه فقال: لا جزاكم الله خيرا ما نصحتموني حين قلت، ولا كففتموني (عن) (٢) غضبي، والله لا (الي) (٣) لكم عملا، ثم كتب إلى عمر: يا امير المؤمنين لا طاقة لي بالرعية فابعث إلى عملك (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (فوجبت)، وفي [أ، ب]: (فوجيت)، وفى الحلية ٢/ ١٢٠: (فوجئت).
(٢) في [س]: (على).
(٣) في [س]: (أي).
(٤) منقطع؛ أبو نضرة لا يروي عن عمر، أخرجه أبو نعيم في الحلية ٢/ ١٢٠، وابن الجوزي في المنتظم ٥/ ٢١٩.

حضرت ابو نضرہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے حضرت ہرم بن حیان کو ایک لشکر کی قیادت دے کر روانہ فرمایا۔ پھر ہرم ایک آدمی پر غضب ناک ہوئے اور حکم دیا تو اس کی گردن پر ضرب لگائی گئی۔ پھر وہ اپنے ساتھیوں کی طرف متوجہ ہوئے اور ان سے فرمایا کہ اللہ تمہیں خیر سے محروم رکھے، جب میں نے یہ بات کی تو تم نے مجھے نصیحت کیوں نہ کی، اور تم نے مجھے میرے غصے سے کیوں نہ روکا، خدا کی قسم میں تمہارے کسی معاملے کا قائد نہیں بنوں گا۔ پھر انہوں نے حضرت عمرکو خط لکھا کہ اے امیر المومنین! میں رعیت کے کسی کام کی طاقت نہیں رکھتا۔ آپ اس کام کے لئے کسی اور کو بھیج دیجئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38174]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38174، ترقيم محمد عوامة 36585)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38174 in Urdu