الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
73. كلام مجاهد
حضرت مجاہد کے آثار
ترقیم عوامۃ: 36593 ترقیم الشثری: -- 38182
٣٨١٨٢ - حدثنا عبد الله بن نمير عن الاعمش قال: كنت إذا رايت مجاهدا ظننت انه (خر بنده) (١) قد ضل حماره فهو مهتم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (خرج سدح)، وفي [ط]: (خرج تندح)، وفي [ع]: (حر بندح)، وسقط من: [هـ]، والخريندة: صاحب الحمار الذي يكاريه، وانظر: رحلة ابن بطوطة من ٢٤٦، والأنساب ٢/ ٣٤٧.
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ میں جب بھی مجاہد کو دیکھتا تو یہ سمجھتا کہ شاید یہ کوئی گدھے والا ہے جس کا گدھا گم ہوگیا ہے جس کی وجہ سے یہ پریشان ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38182]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38182، ترقيم محمد عوامة 36593)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38182 in Urdu