الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
73. كلام مجاهد
حضرت مجاہد کے آثار
ترقیم عوامۃ: 36601 ترقیم الشثری: -- 38190
٣٨١٩٠ - حدثنا (حسين) (١) بن علي عن ليث عن مجاهد قال: إنما الفقيه من يخاف الله.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (حسن).
حضرت مجاہد رحمہ اللہ کا ارشاد ہے کہ سمجھ والا شخص وہ ہے جو اللہ سے ڈرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38190]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38190، ترقيم محمد عوامة 36601)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38190 in Urdu