الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
74. كلام عكرمة
حضرت عکرمہ کے آثار
ترقیم عوامۃ: 36613 ترقیم الشثری: -- 38202
٣٨٢٠٢ - حدثنا معتمر بن سليمان عن ابيه عن رجل عن عكرمة: ﴿سيماهم في وجوههم﴾ [الفتح: ٢٩] قال: (السهر) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (الشهرة).
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں اللہ تعالیٰ کے ارشاد { سِیمَاہُمْ فِی وُجُوہِہِمْ } سے مراد شب بیداری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38202]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38202، ترقيم محمد عوامة 36613)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38202 in Urdu