الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
74. كلام عكرمة
حضرت عکرمہ کے آثار
ترقیم عوامۃ: 36647 ترقیم الشثری: -- 38236
٣٨٢٣٦ - حدثنا ابو اسامة عن جويبر عن الضحاك: ﴿ياايها الإنسان إنك كادح إلى ربك كدحا﴾ [الانشقاق: ٦] ، قال: عامل إلى ربك عملا.
حضرت ضحاک رحمہ اللہ اللہ کے ارشاد {إنَّک کَادِحٌ إِلَی رَبِّکَ کَدْحًا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ تو اپنے رب کی طرف عمل کرنے والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38236]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38236، ترقيم محمد عوامة 36647)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38236 in Urdu