🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
74. كلام عكرمة
حضرت عکرمہ کے آثار
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36654 ترقیم الشثری: -- 38243
٣٨٢٤٣ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد قال: اخبرنا ثابت ان ابا بكر كان يتمثل هذا البيت: ⦗٤٦⦘ لا (تزال) (١) (تنعى) (٢) (حبيبا) (٣) حتى تكونه … وقد يرجو الفتى (رجا) (٤) يموت دونه (٥)

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (تزل).
(٢) في [ع]: (تبغي).
(٣) في [س]: (حبيبها)، وفي الزهد لأحمد (ص ١١٣): (ميتًا).
(٤) في [هـ]: (الرجا).
(٥) منقطع؛ ثابت لم يدرك أبا بكر، وأخرجه أحمد في الزهد ص ١١٣، وابن سعد في الطبقات ٣/ ١٩٨، وأبو نعيم في جزء أشيب (٣٤)، والبيهقي في شعب الإيمان (١٠٥٩٩)، وابن عساكر ٣٠/ ٤٢٣.

حضرت حماد فرماتے ہیں کہ ثابت نے بتایا ہے کہ ابوبکر یہ شعر بطور مثال پڑھا کرتے تھے: ”تو ہمیشہ اپنے محبوب کی موت پر نوحہ کرتا رہے گا۔ یہاں تک کہ تو خود بھی اسی جیسا ہوجائے گا، اور کبھی انسان ایسی چیز کی خواہش کرتا ہے کہ اس کے حصول سے قبل اس کو موت آجاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38243]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38243، ترقيم محمد عوامة 36654)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38243 in Urdu