🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
74. كلام عكرمة
حضرت عکرمہ کے آثار
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36667 ترقیم الشثری: -- 38256
٣٨٢٥٦ - حدثنا عفان قال: حدثنا (سليمان عن) (١) حميد (بن هلال) (٢) قال: قال صلة: رايت ابا رفاعة بعد ما اصيب في النوم على ناقة سريعة، وانا على جمل ثقال (قطوف) (٣) ، وانا اجد على اثره، قال: فيعرجها علي (فاقول) (٤) (الآن) (٥) اسمعه الصوت (فيسرحها) (٦) ، وانا (اتبع) (٧) (اثره) (٨) ، (قال) (٩) : فاولت (رؤلاي) (١٠) ان آخذ طريق ابي رفاعة، فانا اكد (بعده العمل) (١١) كدا (١٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
(٢) في [أ، ب، س، ع]: (عن).
(٣) في [أ، ب]: (فطوف).
(٤) في [أ، ب]: (يقول).
(٥) سقط من: [أ، ب، هـ].
(٦) في [ط، هـ]: (فيسرجها).
(٧) في [أ، ب]: (أتتبع).
(٨) في [هـ]: (أثرها).
(٩) سقط من: [هـ].
(١٠) في [س]: (الرؤيا).
(١١) في [أ، ب]: (العمل بعده).
(١٢) انظر الخبر في: المعجم الكبير للطبراني (١٢٨٣)، والجهاد لابن المبارك (١٥٨)، والتاريخ الكبير ٢/ ١٥١، وطبقات ابن سعد ٧/ ٦٩، والمنامات لابن أبي الدنيا (٢٥٦).

حضرت صلہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو رفاعہ کو ان پر مصیبت آنے (شہادت) کے بعد خواب میں دیکھا کہ وہ ایک تیز رفتار اونٹنی پر سوار ہیں اور میں ایک بوجھل سست اونٹ پر ہوں۔ میں کوشش کر کے ان کے پیچھے پیچھے چل رہا ہوں۔ وہ اونٹنی کو میری طرف موڑتے ہیں تو میں کہتا ہوں کہ اب میں انہیں اپنی آواز سنا دوں گا، پھر وہ اسے چھوڑ دیتے ہیں اور میں ان کے پیچھے چلتا رہتا ہوں۔ میں نے اپنے اس خواب کی یہ تعبیر کی کہ میں ابو رفاعہ کے راستے پر چلوں، چنانچہ میں ان کے بعد عمل میں خوب مشقت اٹھاتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38256]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38256، ترقيم محمد عوامة 36667)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38256 in Urdu