🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36679 ترقیم الشثری: -- 38268
٣٨٢٦٨ - حدثنا ابو اسامة عن بن جريج قال: اخبرني ابن (ابي) (١) مليكة قال: اخبرني علقمة بن (٢) وقاص قال: كان عمر يقرا في صلاة العشاء الآخرة بسورة يوسف وانا في مؤخر الصفوف حتى إذا ذكر يوسف سمعت نشيجه (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب].
(٢) في [هـ]: زيادة (أبي).
(٣) صحيح؛ أخرجه عبد الرزاق (٢٧٠٣)، والبيهقي ٢/ ٢٥١.

حضرت علقمہ بن وقاص فرماتے ہیں عمر عشاء کی نماز میں سورة یوسف تلاوت کیا کرتے تھے اور میں آخری صف میں تھا حتی کہ جب یوسف علیہ السلام کا ذکر آیا تو میں نے ان کی ہچکی کی آواز سنی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38268]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38268، ترقيم محمد عوامة 36679)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38268 in Urdu