🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36692 ترقیم الشثری: -- 38281
٣٨٢٨١ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا سلام بن مسكين (قال) (١) : حدثنا الحسن قال: مر رجل من اصحاب النبي ﷺ على رجل يقرا آية ويبكي ويرددها، (قال) (٢) : فقال: الم تسمعوا إلى قول الله تعالى: ﴿ورتل القرآن ترتيلا﴾ [المزمل: ٤] ، قال: (هذا الترتيل) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) سقط من: [ع].
(٣) سقط من: [ع].
(٤) منقطع حكمًا؛ الحسن مدلس، وأخرجه ابن المبارك (١١٩٩).

حسن سے مروی ہے کہ آپ e کے صحابہ میں سے ایک شخص دوسرے کے پاس سے گزرا جو ایک آیت پڑھ رہا تھا اور رو رہا تھا اور اسی کو بار بار پڑھ رہا تھا تو انہوں نے فرمایا کہ کیا تم لوگوں نے اللہ کا ارشاد { وَرَتِّلِ الْقُرْآنَ تَرْتِیلاً } نہیں سنا یہی ہے وہ ترتیل۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38281]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38281، ترقيم محمد عوامة 36692)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38281 in Urdu