🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36695 ترقیم الشثری: -- 38284
٣٨٢٨٤ - حدثنا هوذة بن خليفة (قال) (١) : حدثنا عوف عن ابي الورد بن ثمامة عن وهب بن منبه قال: كان في بني إسرائيل رجال احداث الاسنان (مغمورون) (٢) فيهم، قد قراوا الكتاب وعلموا علما، وإنهم طلبوا بقراءتهم الشرف والمال، وإنهم ابتدعوا بدعا اخذوا بها الشرف والمال في الدنيا فضلوا واضلوا كثيرا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [هـ]: (معمورون).

حضرت وہب بن منبہ فرماتے ہیں کہ بنی اسرائیل میں چند کم عمر گمنام نوجوان تھے۔ انہوں نے کتاب کو پڑھا اور علم حاصل کیا اور انہوں نے اس کے پڑھنے پر مال اور شرافت مانگنا شروع کردی۔ اور انہوں نے ہی اس بدعت کو شروع کیا۔ وہ اس کے بدلہ میں عزت اور مال دنیا میں طلب کرتے پس وہ خود بھی گمراہ ہوئے اور انہوں نے دوسروں کو بھی گمراہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38284]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38284، ترقيم محمد عوامة 36695)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38284 in Urdu