🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36719 ترقیم الشثری: -- 38308
٣٨٣٠٨ - حدثنا محمد بن ابي عبيدة (قال) (١) : حدثنا ابي عن الاعمش عن عمرو بن مرة عن عبد الرحمن بن ابي ليلى قال: ما على احدكم إذا خلى (ان يقول لجليسيه) (٢) : اسمعا رحمكما الله، ثم يملي عليهما خيرا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [ع]: (لجليسه أن يقول).

حضرت عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ تم کو اس میں کیا حرج ہے کہ جب وہ اکیلا ہو تو اپنے فرشتوں کو کہے کہ سنو اللہ تم پر رحم کرے پھر ان کو اچھی چیز لکھوانا شروع کردے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38308]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38308، ترقيم محمد عوامة 36719)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38308 in Urdu