الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 38380
٣٨٣٨٠ - قال: وقال الحسن: الإيمان الإيمان، فإنه من كان مؤمنا فإن له عند الله شفعاء مشفعين.
راوی فرماتے ہیں کہ حضرت حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: ایمان کو لازم پکڑو، ایمان کو! اس لیے کہ جو شخص مومن ہوتا ہے تو اللہ کے ہاں اس کے لیے شفاعت کرنے والے ہوتے ہیں جن کی شفاعت قبول کی جاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38380]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38380، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38380 in Urdu