🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36793 ترقیم الشثری: -- 38383
٣٨٣٨٣ - حدثنا ابو اسامة عن ابي هلال قال: حدثنا حفص (الضبعي) (١) قال: قال عبد الله بن ابي مليكة (٢) : قال عمر: يا (عم) (٣) حدثنا عن الموت! قال: نعم يا امير المؤمنين (غصن) (٤) كثير الشوك ادخل في جوف رجل، فاخذت كل شوكة بعرق، ثم ⦗٩٠⦘ جذبه رجل شديد الجذب (فاخذ) (٥) ما اخذ و (ابقى) (٦) ما (ابقى) (٧) (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (الضبي).
(٢) في [أ، ب، جـ، ع]: زيادة (قال).
(٣) في [أ، ب، جـ]: (يا عم)، وفي [ع]: (عمر)، وفي [هـ]: (كعب)، وفي [س]: بياض.
(٤) في [م]: (لغصن).
(٥) في [أ، ب]: (فأخذت).
(٦) في [جـ]: (أبتا).
(٧) في [جـ]: (أبتا).
(٨) منقطع؛ ابن أبي مكلية لم يدرك عمر، وأخرجه أبو نعيم في الحلية ٥/ ٣٦٥.

حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ اے چچا ہمیں موت کے بارے میں کچھ بتائیں تو انہوں نے جواب دیا کہ کیوں نہیں اے امیر المومنین! یہ تو ٹہنی کی مثل ہے کہ جس کے بہت سے کانٹے ہوں جس کو کسی آدمی کے پیٹ میں داخل کردیا جائے اور ہر کانٹا رگ میں پیوست ہوجائے۔ پھر کوئی آدمی اس کو زور سے کھینچے اور جو نکال لے وہ تو نکال لے اور جو رہ جائے وہ رہ جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38383]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38383، ترقيم محمد عوامة 36793)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38383 in Urdu