🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36816 ترقیم الشثری: -- 38406
٣٨٤٠٦ - حدثنا ابو اسامة عن زكريا عن ابي إسحاق عن (سعيد) (١) بن (معبد) (٢) قال: حدثتني اسماء (ابنة) (٣) (عميس) (٤) ان جعفرا (جاءها) (٥) إذ هم بالحبشة (وهو يبكي) (٦) فقالت: (ما) (٧) شانك؟ قال: رايت (فتى) (٨) مترفا من الحبشة (شابا) (٩) جسيما مر على امراة فطرح دقيقا كان معها، (فسفته) (١٠) (الريح) (١١) ، ⦗٩٨⦘ (فقالت) (١٢) : (اكلك) (١٣) إلى يوم يجلس الملك على الكرسي فياخذ للمظلوم من الظالم (١٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) كذا في أكثر النسخ، ومصادر التخريج، وفي [أ، ط، هـ]: (سعد) وهو الموافق لما في التاريخ الكبير ٤/ ٦٥، ورجح ابن أبي حاتم في العلل ٢/ ٢٢٨ أنه: (سعيد).
(٢) في [أ، ب]: (منبه)، وفي [س]: (أبي سعيد).
(٣) في [س]: (بنته).
(٤) في [ع]: (عميش).
(٥) في [جـ، ع]: (أخاها).
(٦) في [ع]: (وهي تبكي).
(٧) سقط من: [س].
(٨) في [أ، ب]: (قتى).
(٩) سقط من: [هـ]، وفي [أ، جـ]: (سايل)، وفي [ب]: زيادة (سمايل)، وفي [ع]: (شايل).
(١٠) في [ط، هـ]: (فنسفته).
(١١) في [أ، ب، س]: (ريح).
(١٢) في [هـ]: (قالت).
(١٣) في [هـ]: (أكللت).
(١٤) مجهول؛ لجهالة سعيد بن معبد، أخرجه ابن أبي حاتم في العلل ٢/ ٢٢٨، وابن خزيمة في التوحيد ١/ ٢٤٦ (١٥٢)، والدارمي في النقض ص ٤١٦.

حضرت اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میرے پاس جعفر رضی اللہ عنہ اس وقت آئے جب وہ حبشہ میں تھے اور وہ رو رہے تھے تو اسماء نے پوچھا کہ آپ کو کیا ہوا ہے؟ انہوں نے جواب دیا کہ میں نے ایک حبشی نوجوان کو دیکھا ہے ناز ونعم والا اور جسامت والا وہ ایک عورت کے پاس سے گزرا اور اس عورت کے پاس موجود آٹے کو اس نے گرا دیا۔ پھر اس آٹے کو ہوا اڑا کرلے گئی تو اس عورت نے کہا کہ میں تو تجھ کو اس دن کے سپرد کرتی ہوں کہ جس دن بادشاہ کرسی پر بیٹھے گا اور ظالم سے مظلوم کا حق دلوائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38406]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38406، ترقيم محمد عوامة 36816)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38406 in Urdu