🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36824 ترقیم الشثری: -- 38414
٣٨٤١٤ - حدثنا إسحاق بن سليمان الرازي عن ابي (سنان) (١) عن ابي حصين قال: (٢) مثل الذي يسلب اليتيم ويكسو الارملة مثل الذي (يكسبه) (٣) من غير حله وينفقه في غير حله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) هو سعيد بن سنان الشيباني، وفي [ع]: (ستار)، وفي [ط]: (سيار)، وفي [هـ]: (سفيان).
(٢) في [جـ]: زيادة (إن).
(٣) في [أ، ب]: (يكسيه).

حضرت ابوحصین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جو شخص کسی یتیم سے مال چھین کر کسی بیوہ کو پہناتا ہے اس کی مثال اس شخض کی سی ہے جو حرام طریقہ سے کماتا ہے اور حرام جگہ پر خرچ کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38414]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38414، ترقيم محمد عوامة 36824)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38414 in Urdu