🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36827 ترقیم الشثری: -- 38417
٣٨٤١٧ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة قال: (كان) (١) ثابت يقول: اللهم إن كنت اعطيت احدا الصلاة في قبره فاعطني الصلاة في قبري.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
حضرت ثابت رحمہ اللہ دعا کیا کرتے تھے کہ اے اللہ اگر کسی کو قبر میں نماز کی اجازت ہو تو مجھے میری قبر میں نماز کی اجازت دے دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38417]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38417، ترقيم محمد عوامة 36827)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38417 in Urdu