🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36830 ترقیم الشثری: -- 38420
٣٨٤٢٠ - حدثنا يعلى بن عبيد قال: حدثنا إسماعيل بن ابي خالد قال: اصابت بني إسرائيل مجاعة، فمر رجل على (رجل) (١) فقال: وددت ان هذا الرمل دقيق (لي) (٢) فاطعمه بني إسرائيل، قال (٣) : فاعطي (على) (٤) نيته.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) كذا في النسخ: (رجل)، وفي [ع]: (جبل)، ولعلها: (رمل)، كما في تفسير الثعلبي ٣/ ٣٠١، وإحياء علوم الدين ٤/ ٣٦٣.
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) في [أ، ب، س]: زيادة (قال).
(٤) في [أ، ب]: (علا).

حضرت اسماعیل بن ابی خالد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ بنی اسرائیل کو ایک مرتبہ بھوک نے ستایا۔ ایک آدمی دوسرے کے پاس سے گزرا تو اس نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ یہ صحرا آٹا بن جائے اور میں تمام بنی اسرائیل کو کھانا کھلاؤں تو اللہ تعالیٰ نے اس کی نیت پر اس کو اجر عطا کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38420]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38420، ترقيم محمد عوامة 36830)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38420 in Urdu