🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36851 ترقیم الشثری: -- 38444
٣٨٤٤٤ - حدثنا ابو داود عن سفيان عن ابي سنان عن (ابن) (١) ابي الهذيل عن ابي (العبيدين) (٢) قال: إن ضنوا عليك (بالمفلطحة) (٣) فخذ رغيفك ورد نهرك وامسك عليك دينك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [س]: بياض.
(٣) الدائرة الخشبية التي يرقق بها العجين، وفي [أ، ب]: (المعطحة)، وفي [جـ، س، ع]: (المفطحة).

حضرت ابی العبیدین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر لوگ تجھے چوڑی چپاتی دینے میں بخل کریں تو اپنی روٹی لے، اپنی نہر پر جا اور اپنے دین کو محفوظ رکھ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38444]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38444، ترقيم محمد عوامة 36851)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38444 in Urdu