🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36854 ترقیم الشثری: -- 38447
٣٨٤٤٧ - حدثنا عفان قال: حدثنا مبارك عن الحسن بن عمرو الفقيمي عن منذر الثوري عن محمد بن علي بن (الحنفية) (١) قال: ليس بحكيم من لم يعاشر بالمعروف (من) (٢) لم يجد (من معاشرته) (٣) (بدا) (٤) (حتى) (٥) يجعل الله (له) (٦) فرجا ومخرجا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (الحنقية).
(٢) في [هـ]: (ومن).
(٣) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
(٤) سقط من: [أ، ب، جـ، س].
(٥) في [ع]: زيادة (حتى).
(٦) سقط من: [أ، ب].

حضرت محمد بن علی ابن حنفیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ شخص عقلمند نہیں ہے جو اس آدمی کے ساتھ بھلائی سے زندگی نہ گزارے جس کے ساتھ رہنے کے سوا اس کے پاس کوئی چارہ نہ ہو، یہاں تک کہ اللہ اس کے لیے کشادگی اور نکلنے کا راستہ پیدا فرما دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38447]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38447، ترقيم محمد عوامة 36854)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38447 in Urdu