🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36859 ترقیم الشثری: -- 38452
٣٨٤٥٢ - حدثنا (هشيم) (١) عن إسماعيل عن حبيب بن ابي ثابت ان ناسا من اصحاب النبي ﷺ قالوا: (يا رسول) (٢) الله إنا نعمل اعمالا في السر فنسمع الناس يتحدثون بها فيعجبنا ان نذكر بخير؟ فقال:"لكم اجران: اجر السر واجر العلانية" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (هشام).
(٢) في [جـ، س]: (برسول اللَّه).
(٣) مرسل؛ حبيب تابعي، أخرجه وكيع في الزهد (٢٤٥)، وأبو عبيد في الغريب ٢/ ٣، وهناد في الزهد (٨٨٠)، وورد متصلًا من حديث أبي هريرة، أخرجه الترمذي (٢٣٨٤)، وابن ماجه (٤٢٢٦)، وابن حبان (٣٧٥)، والبغوي (٤١٤١)، والطيالسي (٢٤٣٣)، والذهبي في تذكرة الحفاظ ٢/ ٧٥٧.

حضرت حبیب بن ابی ثابت رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام نے سوال کیا کہ اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہم کوئی کام چھپ کر کرتے ہیں پھر ہم لوگوں کو اس کے بارے میں باتیں کرتے ہوئے سنتے ہیں تو ہم کو ہمارا بھلائی میں ذکر کیا جانا اچھا محسوس ہوتا ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب دیا کہ تمہارے لیے دو اجر ہیں ایک پوشیدہ کا اجر اور ایک علانیہ کا اجر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38452]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38452، ترقيم محمد عوامة 36859)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38452 in Urdu