🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36863 ترقیم الشثری: -- 38456
٣٨٤٥٦ - حدثنا عفان قال: حدثنا ابان بن يزيد العطار قال: حدثنا قتادة قال: (حدثنا) (١) ابو العالية الرياحي عن (حديث سهل بن) (٢) حنظلة (العبشمي) (٣) انه قال: ما اجتمع قوم يذكرون الله إلا نادى مناد من السماء: قوموا مغفورا لكم، قد بدلت سيئاتكم حسنات (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (حدثه).
(٢) في [س]: (محمد سهل بن حديث حنظلة).
(٣) في [أ، ب، جـ، س، ع]: (العبس).
(٤) صحيح؛ أخرجه أحمد في الزهد ص ٢٠٥، والطبراني (٦٠٣٩)، والبيهقي في الشعب (٦٩٤).

حضرت سہل بن حنظلہ عبشمی فرماتے ہیں کہ جب بھی کوئی قوم اللہ کے ذکر کے لیے اکٹھی ہوتی ہے تو آسمان سے ایک منادی آواز دیتا ہے کہ اٹھو تمہاری مغفرت کردی گئی اور تمہاری غلطیوں کو اچھائیوں سے تبدیل کردیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38456]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38456، ترقيم محمد عوامة 36863)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38456 in Urdu