🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36865 ترقیم الشثری: -- 38458
٣٨٤٥٨ - حدثنا محمد بن عبد الله الاسدي قال: حدثنا عبد العزيز بن ابي رواد ان اصحاب النبي ﷺ ظهر فيهم المزاح والضحك فانزل الله تعالى: ﴿الم يان للذين آمنوا ان تخشع قلوبهم لذكر الله﴾ [الحديد: ١٦] ، إلى آخر الآية (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ ابن أبي رواد لا يروي عن أحد من الصحابة.
حضرت عبدالعزیز ابی رواد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اصحابِ پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کی عادات میں کچھ مزاح اور ہنسی ظاہر ہونے لگی تو اللہ تبارک وتعالیٰ نے یہ آیت نازل فرمائی: { أَلَمْ یَأْنِ لِلَّذِینَ آمَنُوا أَنْ تَخْشَعَ قُلُوبُہُمْ لِذِکْرِ اللہِ } آخر آیت تک۔ ”کیا ایمان والوں کے لیے وہ وقت نہیں آگیا کہ ان کے دل اللہ کے ذکر سے ڈر جائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38458]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38458، ترقيم محمد عوامة 36865)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38458 in Urdu