الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 38510
٣٨٥١٠ - فذكرته لإبراهيم فانكره وقال: ابو بكر (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: زيادة (أيضًا).
(٢) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك ذلك.
ابو حمزہ کہتے ہیں کہ میں نے ان کے اس قول کا تذکرہ ابراہیم سے کیا تو انہوں نے اس کا انکار کیا اور فرمایا کہ سب سے پہلے حضرت ابوبکر نے اسلام قبول کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38510]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38510، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38510 in Urdu